Referendum Party

ایک نئی سوچ ایک نیا نظام

Supporter / Volunteer Form - Referendum Party

Support REFERENDUM PARTY

ایک نئی سوچ - ایک نیا نظام کیا آپ سوچتے اور سمجھتے ہیں کہ پاکستان کو ایک نئے معاشی ، سماجی اور سیاسی نظام کی ضرورت ہے ۔ تو ہمارے پاس کئ سالوں کی تحقیق کرکے 600 صفحات پر مشتمل تفصیل سے لکھا گیا ایک نیا نظام موجود ہے ۔ جو جمہوری بھی ہے ۔ جو اسلام اور اسکی ثقافتی تاریخ کی روشنی میں ہر ممکن حد تک قریب ہے۔ اور جو 21 ویں صدی کے تقاضوں اور ضرورتوں کو بھی پورا کرتا ہے ۔ آپ ہمارے ساتھ شامل ہو کر ایک نیا نظام لانے میں ہماری مدد کر سکتے ہیں. ہم اس نئے نظام کو پورے پاکستان میں متعارف کروانا چاہتے ہیں۔ جس میں نیا آئین اور قوانین بھی دوبارہ سے لکھے جائینگے ۔

براہ کرم فارم کو پُر کریں اور
کے بٹن پر کلک کریں۔ Submit Now